رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی کاہن کے پاس جا کر اس سے کسی گم شدہ چیز کے بارے میں دریافت کرے تو اس شخص کی چالیس روز تک نماز قبول نہیں ہوتی۔‘‘
(مشکوۃ المصابیح:4595)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو کسی کاہن کے پاس آئے پھر جو وہ کہے اس کی تصدیق کرے، یا حائضہ عورت کے پاس آئے یا اپنی عورت کے پاس اس کے دُبر میں آئے تو وہ ان چیزوں سے بری ہوگیا جو محمد ﷺ پر نازل کی گئیں ہیں ۔
(ابو داؤد:3904)
No comments:
Post a Comment